ایران نے 174 پاکستانی لیویز حکام کے حوالے کردیئے

ایران سے 174 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے سرحدی شہر تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق گرفتار افراد غیر قانونی طور پر بغیر متعلقہ اور سفری دستاویز براستہ ایران یورپ جانا چاہتے تھے۔

گرفتار افراد میں سے بیشتر کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے،.

جن سے تفتیش کی جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے