اے این پی کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کریگی

عوامی نیشنل پارٹی نے کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے مسئلے پر کل سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔

اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال میں پارٹی پارلیمنٹرینز بھی شامل ہوں گے،ساڑھے 4 لاکھ پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے