برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر مردانہ آسٹریلوی ٹیم میں سلیکٹ


sara 2انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بلے باز سارہ ٹیلر آج ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہی ہیں ،وہ مردوں کی ٹیم کی طرف سے اے کرکٹ کھیلنے والی پہلی خاتون کر کٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کریں گی ۔

26 سالہ عالمی نمبر دوخاتون بلے باز کوآسٹریلیا کے کلب ناردرن ڈسٹرکٹس نے بطور وکٹ کیپر سلیکٹ کیا ہے اوروہ آج ایڈیلیڈ میں ساؤتھ آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن مقابلوں کے سلسلے میں پورٹ ایڈیلیڈ کیخلاف اپنے جوہر دکھائیں گی ۔

sara

واضح رہے سارہ ٹیلر اس سے قبل مردانہ انگلش کلب ویمبلے کی طرف سے ڈسٹرکٹ لیگ میں کھیل چکی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے