بھارتی جنگی جنون، فوج نے 270کھرب روپے مانگ لیے

بھارت کاجنگی جنون اوربڑھ گیا،فوج نےاگلے5سال کےلیے27لاکھ کروڑمانگ لیے۔

بھارتی اخبار کے مطابق فوج اپنا بجٹ جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ 56فیصدسےبڑھاکرکم سےکم2 فیصد کرناچاہتی ہے۔

پانچ سالہ منصوبہ یونیفائڈکمانڈرزکانفرنس میں پیش کردیاگیا،بجٹ میں270 کھرب روپے اضافےکامطالبہ کیا گیا ہے۔

بھارتی اخبارکے مطابق پاکستان اورچین کےمشترکاخطرےسےنمٹنےکےلیےیہ رقم درکارہے۔

وزیردفاع ارون جیٹلی کا کہنا ہے کہ جدیدمنصوبوں کے لیےرقم ترجیح ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے