بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے ذبح کرنے پرپابندی کا بل منظور

gaoبھارتی صدرپرناب مکھرجی نے آٹھ ماہ بعدریاست ہریانہ میں گائے ذبح کرنے پرپابندی کے بل کو منظورکرلیاہے۔

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مذہبی روا داری تو ناپید ہے ہی لیکن گائے کے گوشت پرپابندی لگا کر اقلیتوں کوخوراک کی آزادی سے بھی محروم کردیاگیاہے،بل کے تحت گائے کوذبح کرنے پر 10 سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانہ ہو گا۔

بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے 8ماہ بعد ریاست ہریانہ میں اس بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت گائے گائے کاگوشت فروخت کرنے والے کو بھی 5سال تک کی سزا اور50 ہزار جرمانہ کیاجائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے