بہار کے انتخابات،سرکاری نتائج میں بی جے پی کو شکست

beharبھارتی ریاست بہار کے انتخابات کے انتخابات میں بی جے پی کو بد ترین شکست کاسامنا ہے، حکومت مخالف لالو نتیش اتحاد نے میدان مار لیا ۔

ابتدائی سرکاری نتائج میں بی جے پی مخالف جنتا دل اتحاد کو ناقابلِ شکست برتری ۔243 نشستوں میں سے لالو نتیش اتحاد کو 141 نشستوں سے زائد مل گئیں۔سرکاری نتائج کے مطابق بی جے پی کو 85 نشستیں ملیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے