خبردار ! مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے:آسٹریلوی وزیر اعظم

Australianpmmalcolmturnbullonmuslim

آسٹریلوی وزیر اعظم نے گذشتہ روز پولیس ہیڈ کوارٹر میں پیش آنے والے واقعہ حیران کن جرم ہے ،تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہکہا جائے۔

سڈنی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm ٹرن بال کا کہنا تھا کہ حکومت اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ واقع میں نوجوان کو استعمال کیا گیا ہو۔

تاہم اس واقع کی بنا پر مسلمانوں کو برا بھلا نہ کہا جائے انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ خوف زدہ ہونے کے بجائے معمول کی زندگی گزاریں ۔

گذشتہ روز سڈنی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ سے ہیڈکوارٹر کا ملازم 17 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا تھا، پولیس کے مطابق حملہ آور 15 سالہ ، عراقی نژاد کرد نوجوان تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے