خیبرپختونخوامیں 2017تک ایک ارب درخت لگائے جائیں گے، عمران خان کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں 2017تک ایک ارب درخت لگائے جائیں گے۔۔۔۔۔۔جس سے پانچ لاکھ افراد کو روزگارملے گا۔۔۔۔کپتان نے سپیکر ایاز صادق کی وکٹ اڑانے کا بھی اشارہ دیا۔۔۔۔۔

سرسبزخیبرپختونخواکیلئے صوبائی حکومت نے کردیا عملی اقدامات کا آغاز۔۔۔۔۔

سونامی شجرکاری کیلئے انتخاب کیا گیا پشاور کے قریب چندن گڑھی کا۔۔۔۔جہاں 45ہزارکنال ا راضی پر لگائے گئے 3لاکھ درخت۔۔۔۔

محکمہ جنگلات کے حکام نے دی کپتان کو بریفنگ ۔۔۔۔۔عمران خان کا کہنا تھا کہ سونامی شجرکاری کی بدولت صوبے میں دس چھانگا مانگا بنیں گے۔۔۔۔۔

کپتان نے نئے خیبرپختونخوا کے دعوے پر وزیراعظم کو لیا آڑے ہاتھوں۔۔۔۔۔انہوں نے سپیکر ایازصادق کی وکٹ تیسری بارگرانے کا بھی کیا دعویٰ

عمران خان نے سمگلروں کے قبضے سے برآمد تین باز بھی کھلی فضاؤں میں چھوڑے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے