خیرپور : ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ،3 زخمی

خیرپور میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق حادثہ نواحی علاقےشاہ حسین کےقریب پیش آیا۔ ٹریلرکی موٹر سائیکل اورٹریکٹرٹرالی کو ٹکر مارنے کے باعث کئی افراد جا بحق
ہوگئے۔

پولیس نے ٹریلر کا قبضے میں لےلیا ہے جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کردیاگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے