کچھ لاعلم اپنی جہالت سے دین کو اپنا رنگ دینا چاہتے اسکی مذمت کرتے ہیں، اعلامیہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا اعلامیہ جاری

کانفرنس کا اعلامیہ ڈاکٹر بابر اعوان نے پڑھ کر سنایا

انٹرنیشنل سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس نبی اخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتی ہے، اعلامیہ

اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجا، اعلامیہ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانوں میں رنگ و نسل کی تفریق کو ختم کیا، اعلامیہ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے ادیان کے احترام کا درس دیا، اعلامیہ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کو برابری کا درجہ دیا، اعلامیہ

کچھ لاعلم اپنی جہالت سے دین کو اپنا رنگ دینا چاہتے اسکی مذمت کرتے ہیں، اعلامیہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں، اعلامیہ

دنیا سمجھے کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا کوئی آزادی اظہار نہیں، اعلامیہ

ناموس رسالت سے متعلق یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، اعلامیہ

مقدس ہستیوں کی توہین قابل تعزیر جرم ہے، اعلامیہ

کانفرنس بین الاقوامی کنونشن کے حصول کے لئے وزیر اعظم کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے، اعلامیہ

مسلم امہ کو اہل بیت اور صحابہ کرام کی مثال بننا چاہے، اعلامیہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے