رنویر صرف اچھا دوست ہے:دپیکا

deepikaدپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ مجھے فلم باجی رائو مستانی میں رنویر سنگھ کے گیٹ اپ نے متاثر کیا اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم باجی رائو مستانی میں رنویر کے گیٹ اپ نے بہت متاثر کیا

دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ مجھے فلم باجی رائو مستانی میں رنویر سنگھ کے گیٹ اپ نے متاثر کیا

اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم باجی رائو مستانی میں رنویر کے گیٹ اپ نے بہت متاثر کیا اور وہ مجھے پرکشش لگا ہے

انہوں نے کہا کہ میرے اور رنویر کے بارے میں میڈیا میں خبریں گردش کرتی رہتی ہیں لیکن ہم صرف اچھے دوست ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ایک دوسرے کے کام کو سراہا اور تعریف کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میر ی نئی آنیوالی فلم باجی رائو مستانی شائقین بہت پسند کریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے