روس میں ترک سفارت خانے کے باہر سیکڑوں روسی نوجوانوں کا مظاہرہ

روس میں ترک سفارتخانے کے باہر مشتعل روسی نوجوانوں نے مظاہرہ کیا، مشتعل مظاہرین نے پتھر برسا کر عمارت کے شیشے توڑ دیئے۔

روس اور ترک حکام کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا اثر عوام میں بھی منتقل ہونا شروع ہوگیا، ترکی کی جانب سے روسی طیارہ گرانے کے واقعے کے خلاف روسی نوجوانوں نے ترک سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا۔

مشتعل مظاہرین نے سفارتخانے کی عمارت پر انڈے، ٹماٹر پھینکے اور پتھراؤ کر کے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے