سقوط ڈھاکا کی کہانی | وسعت اللہ خان کی زبانی

[pullquote]ویڈیو دیکھنے کے لیے پلے کے بٹن پر کلک کریں اور یو ٹیوب پر جا کر آئی بی سی اردو کے چینل کو سبسکرائب کریں .[/pullquote]

وسعت اللہ خان بتاتے ہیں کہ ان کے والد جماعت اسلامی جبکہ والدہ پیپلز پارٹی کے حامی تھے لیکن وہ خود کس پارٹی کے سپورٹر تھے ؟

سقوط ڈھاکا کیسے ہوا ؟

رحیم یار خان پر بھارتی طیارے کیوں روزانہ اڑتے تھے؟

ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی پر سقوط ڈھاکا کی خبر کیسے نشر کی گئی ؟

یحیٰ خان نے قوم سے خطاب میں کیا جھوٹ بولا ؟

شیخ مجیب نے بنگلہ دیش کا اعلان طے کر کے کیوں نہیں کیا ؟

شیخ مجیب آخر تک کیا کہتے رہے؟

فیض صاحب نے سقوط ڈھاکا سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا تھا؟

پاکستان کے غدار سیاست دان ؟

سقوط ڈھاکا میں جمیعت علمائے اسلام ، جمیعت علمائے پاکستان اور جماعت اسلامی کا کیا کردار رہا ؟

بنگالی پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ؟

بہاری کون ہیں ؟ کیسے رہ رہے ہیں ؟

پاکستان نے بنگلہ دیش میں اپنے بنگالی حامیوں کو پھانسی دیتے وقت احتجاج کیوں نہیں کیا ؟

نیشنل ایکشن پلان کا کیا بنا ؟

پاکستان میں حقوق کا بیانیہ لیکر کھڑی ہونے والی تنظیموں کا مستقبل کیا ہوگا ؟

کیا پاکستان ایک بار پھر بنگلہ دیش جیسے سانحے کے دروازے پر کھڑا ہے ؟

مودی نے اب کیا کہا اور اندرا گاندھی نے تب کیا کہا تھا ؟

تاریخ سے طالب علموں کے لیے وسعت اللہ خان صاحب کا معلومات اور تلخ حقائق سے جڑا زبردست انٹرویو

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے