سکھر: بلاول بھٹو سادھو بیلہ مندر پہنچ گئے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خورشید شاہ کے ہمراہ سکھر میں سادھو بیلہ مندر پہنچ گئے ۔

ظہرانے میں مہمانوں کی تواضع سبزیوں سےبنے کھانے سے کی جائےگی۔ اس سے پہلے بلاول بھٹو زرداری کشتی میں سوار ہوتے ہوئے لڑکھڑا گئے تھے ۔

ان کے لیے ظہرانے میں سبزیوں سے بنی 45 ڈشز کا اہتمام کیا گیا ہے، منتظم تقریب پلاج مل کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری کیلئے سبزیاں، پراٹھے اور چاول کی روٹی بنائی گئی ہے۔

تاریخی مندر پہنچنے پر بلاول بھٹو کو اجرک بھی پہنائی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے