شادی ہالوں،کیٹررز کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 15 دن کی مہلت

لاہور ، فیصل آباد، گجرانوالا، ملتان اور راول پنڈی سمیت پنجاب بھر کے شادی ہال اور کیٹرنگ کمپنیوں کو پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 15 دن کی آخری مہلت دے دی ۔

اب شادی ہالوں میں کھانا صرف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی منظور شدہ کیٹرنگ کمپنیاں ہی مہیا کر سکیں گی، جس شادی ہال کی انتظامیہ خود کھانا پکائے گی اسے بھی لائسنس لینا ہوگا۔

کھانوں کی تیاری میں منظور شدہ آئل، گھی، مصالحہ جات اور دیگر اجزا ہی استعمال کیے جائیں گے، لوہے، تانبے، سلور کے برتن ، دیگیں اور پلاسٹک کے برتن استعمال کرنے پر بھی پابندی ہوگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے