عمر اکمل بے قصور ہیں ،سازش کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے :اداکارہ میرا

meeraقومی کرکٹر عمر اکمل کی حمایت کے لیے پاکستانی اداکارہ میرا بھی میدان میں آگئیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بھائی کی حمایت کے لیے شانہ بشانہ کھڑی ہیں ۔

نجی نیوز چینل ”نائنٹی ٹو“ نیوز کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمر اکمل بے قصو ہیں ،ان کے خلاف سازش ہو رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عمراکمل قوم کا سرمایہ ہیں ،

ان کے خلاف سازش کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے