فصلوں کو مضرجڑی بوٹیوں سے محفوظ رکھنے والا روبوٹ

roboteجرمن کمپنی نے ایسا روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو فصلوں میں اگنے والی نقصان دہ جڑی بوٹیوں کو ختم کرکے فصلوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، ’بونی روب‘نامی یہ جدید روبوٹ ایک منٹ میں 120مضر جڑی بوٹیاں اور گھاس پھوس ختم کر سکتا ہے ۔

اس روبوٹ کا سائز ایک کار کے برابر ہے اور اس میں لیزر ریڈار وژن سسٹم نصب کیا گیاہے۔روبوٹ کا خصوصی نظام ایک سینٹی میٹر تک کی گھاس اور جڑی بوٹیوں کو ختم کردیتا ہے تاکہ فصلوں کی غذائیت اور توانائی محفوظ رہ سکے اور نقصان سے بچ جائیں۔

روبوٹ انسانوں سے زیادہ تیز کام کرنے کی صلاحیت کے ساتھ 24 گھنٹے تک بغیر رکے کام انجام دے سکتا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے