فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے: میرا

meeraفلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فلم والے وقت کے ساتھ نہیں چلے آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے۔

میرا کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔

چند نئے آرٹسٹوں کو لے کر بغیر اسکرپٹ کے دو مہینے میں فلم بن جاتی ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں میرانے کہا کہ ایسی فلمیں بھلا کون دیکھے گا،

فلم انڈسٹری کے حالات اس وقت بہتر ہوں گے جب فلم والے اس کام میں سنجیدہ ہوں گے اگر اچھے موضوعات کا انتخاب کرکے باقاعدہ اسکرپٹ لکھوائے جائیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے