محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دیدی

سخت دھوپ اور گرم ہوائیں چلنے سے شہری گرمی سے بے حال ہوگئے محکمہ موسمیات نےپیر اور منگل تک ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی مگر ساتھ میں دو دن بعد درجہ حرارت میں کمی کی خوشخبری بھی سنادی

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی شام سے مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔جس کی وجہ سے منگل سے اسلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں وقفےوقفے سے کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

۔ اس کے علاوہ بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی رواں ہفتے کے دوران گرد آلودہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے