معروف ناول نگاراورادیب مظہرکلیم ایم اے انتقال کرگئے

معروف مصنف اور ناول نگار مظہر کلیم ایم اے آج ملتان میں انتقال کر گئے

مظہر کلیم ایم اے طویل عرصے سے علیل تھے

ان کی نماز جنازہ آج دن ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد ملتان میں ادا کی جائے گی

مظہر کلیم ایم اے طویل عرصے سے علیل تھے

مظہر کلیم ایم اے نے ”عمران سیریز” کے بے شمار ناول لکھے اور انہیں اردو پڑھنے والے حلقے میں بے پناہ شہرت اور پذیرائی ملی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے