ملتان: لڑکی کو جلاکر لاش نالے میں پھینک دی گئی

ملتان میں گندے نالے سے ملنے والی لڑکی کی سوختہ لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔

ملتان کے علاقے پیر کالونی کے گندے نالے سے ایک 15 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی جسے ریسکیو 1122 نے نشتر اسپتال کے سرد خانے میں منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ لڑکی کو جلانے کے بعد نالے میں پھینکا گیا جس کی وجہ سے اس کی شناخت کرنا مشکل ہو گیا ہے تاہم کپڑوں سے اندازہ ہوا کہ لاش لڑکی کی ہے جس کی عمر تقریباً 15 سال کے لگ بھگ ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے