نفسیاتی مرض میں مبتلا ٹرمپ کا صدر بننا خطرناک ہے،ماہرین

نفسیاتی ماہرین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خطرناک ذہنی بیمار شخص قرار دیتے ہوئے انھیں منصب صدارت کے لیےنا اہل قراردیا ہے اور کہا ہے کہ یہ امریکا کے لیے خطرناک ہے۔

ییل یونیورسٹی میں ہونے والی کانفرنس میںماہرین نفسیات نے گزشتہ روز کہا تھا کہ وہ نفسیاتی مرض میں مبتلا ہیں تاہم آج انھوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ پیرانوائیڈ اور ڈی لیوژنل جیسے نفسیاتی امراض میں مبتلا ہے، اورانکی ذہنی حالت سے ملک و قوم کو درپیش خطرات سے امریکی عوام کو آگاہ کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔

صدرڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بننے کے اہل نہیں ہیں، تقریب حلف برداری میں امریکی تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کا دعویٰ ہی صدر ٹرمپ کی ذہنی حالت سمجھنے کے لیے کافی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے