ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز ، اظہر علی کپتان برقرار

[pullquote]پاکستان کرکٹ بورڈ نےفیصلہ کیاہے کہ ویسٹ انڈیزکے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی قیادت اظہر علی ہی کریں گے۔[/pullquote]


چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کہتےہیں شاہد آفریدی اور سعید اجمل کے الوداعی میچ پر 26 ستمبر کو اجلاس ہوگا، فیصلہ شاہد آفریدی کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سبحان احمد کا کہنا ہے کہ اظہر علی ویسٹ انڈیزکےخلاف ون ڈےسیریزمیں کپتان ہوںگے ۔سلمان بٹ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں، سلیکشن کمیٹی کسی بھی کھلاڑی کو سلیکٹ کرنےکی مجازہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے