پارلیمان کے مشترکہ اجلاس تین سو چھ وزیر اعظم پچپن میں شریک

وزیراعظم نوازشریف پانامالیکس کےمعاملےپرپالیسی بیان دینےکیلئے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونگے تو یہ ان کا چونتیسواں اجلاس ہوگا۔

۔ غیرسرکاری ادارےفافن کی ایک رپورٹ کےمطابق وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی کےدوسو چوراسی ویں اجلاسوں میں سے صرف سینتیس اجلاس میں شریک ہوئےجبکہ آج اڑتیسویں اجلاس میں شریک ہونگے

رپورٹ کےمطابق پہلےپارلیمانی سال کے ننانوے اجلاس میں سے وزیر اعظم صرف سات اجلاس جبکہ دوسرےسال کےبانوےاجلاس میں سے اکیس اجلاس میں شریک ہوئے۔

تیسرےپارلیمانی سال میں تیرانوےسیشنز میں سےصرف نو سیشنز میں شریک ہوئے۔ جون دو ہزار تیرہ تا دو ہزار سولہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس کے بائیس اجلاس ہوئےجن میں سے وزیر اعظم اٹھارہ اجلاسوں میں شریک ہوئے۔

وزیراعظم قومی اسمبلی کے معمول اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مجموعی تین سو چھ اجلاسوں میں سے پچپن اجلاس میں شریک ہوئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے