پاکستان جونئیر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

hockeyپاکستان جونئیر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ کوارٹر فائنل میں پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں 4گول سے ہرا دیا۔

پاکستان نے اگلے سال ہونے والے جونئیر ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے شان ارشاد نے 2 گول کئے، مبشر علی اور محمد دلبر نے ایک ایک گول کیا۔

پاکستان کا سیمی فائنل میں ہفتےکو جنوبی کوریا سے مقابلہ ہو گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے