پشاورچیک پوسٹ پر حملے کے بعد کے تصویری مناظر

پشاورمیں پاک افغان شاہراہ پرامن دشمنوں کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔خودکش دھماکے میں تین خاصہ داروں سمیت دس افراد جان بحق اور چھتيس زخمی ہوگئے۔۔۔۔حملہ آور نے چیک پوسٹ میں گھس کر خود کو اڑایا۔۔۔۔۔
12443498_1003078983099181_520844469_o
نئے سال میں دہشت گردوں کا بڑا وار۔۔۔۔۔۔امن دشمنوں نے نشانہ بنایا۔۔۔۔پشاوراورخیبرایجنسی کے سنگم کارخانو مارکیٹ میں سکیورٹی چیک پوسٹ کو۔۔۔۔۔موٹر سائیکل پر سوارحملہ آور نے چیک پوسٹ میں داخل ہوکرخودکش جیکٹ پھاڑدی۔۔۔ جس کے باعث تین خاصہ داروں سمیت دس افراد لقمہ اجل بنے۔۔۔ جبکہ 36شدید زخمی ہوئے۔۔۔۔

12562769_1003079029765843_1632160121_o
دھماکہ سے چیک پوسٹ اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔۔۔۔۔۔زخمیوں کو فوری طورپرحیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔جہاں چار کی حالت تشویشناک ہے۔۔۔

12557601_1003079189765827_1452937797_o
12597000_1003079413099138_1144968496_o
12571192_1261031870580225_624866796_n (1)

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق حملہ خیبرایجنسی میں آپریشن کا ردعمل ہوسکتا ہے۔۔

دھماکے کے باعث پاک افغان شاہراہ تین گھنٹے تک بند رہی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے