پنجاب کے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی بحال

آر ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے بعد پنجاب کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال ہوگئی ہے۔

ترجمان سوئی نادرن کے مطابق آر ایل این جی ٹرمینل کی مرمت مکمل کرلی گئی ، رات تک صنعتوں کو بھی گیس کا پورا پریشرمل جائے گا۔

آر ایل این ٹرمینل کی مرمت کے باعث 4 روز سے گیس کی فراہمی بند تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے