پی پی 23 ضمنی انتخاب ، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پنجاب کے حلقےتلہ گنگ پی پی 23 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔

پولنگ اسٹیشن 87پر وقت سے آدھا گھنٹا پہلےہی سیاسی کارکنوں کی لڑائی کے باعث پولنگ رک گئی تھی،جہاں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کے باعث پولنگ بند ہوئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے