چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتار کرلیا گیا

ایف آئی اے نے چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتارکرلیا ہے۔ ظفر حجازی پر ایس ای سی پی کے ریکارڈ کی ٹیمپرنگ کا الزام تھا۔

اسپیشل جج سینٹرل نے چیئرمین ایس ای سی پی کی ضمانت منسوخ کردی جس کے بعد ظفر حجازی کو گرفتارکیا گیا۔

سپریم کورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے