چین ،سومیٹر لمباکباب تیار

یوں تو دنیا میں چٹ پٹے مزیدار کھانا کھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن جناب چین کی عوام کا دل مزیدارگولہ کباب

کھانے کا کچھ یوں للچایا کہ دنیا کا سب سے لمبا کباب بنا ڈالا اور خوب مزے سے کھایا۔

چین کے صوبے جیلین میں فوڈ فیسٹیول کے دوران مردو خواتین اور درجنوں چیفس سمیت دو سو افراد جمع ہوئے اوردو میٹر لمبی

پچاس سیکھیں استعمال کر کے 150کلو گوشت سےسو میٹرلمبا کباب تیار کر ڈالا۔

اس ایونٹ کو دیکھنے کے لئے سیکڑوں افراد وہاں موجود تھے جنہوں نے صرف خوب انجوائے کیا بلکہ کباب کی مفت کی

دعوت خوب مزے سے اُڑائی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے