کلرآف پاکستان نمائش کل الحمرا آرٹ گیلری میں منعقد ہو گی

alhamra 1لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے پیپر میریکل کے زیر اہتمام کلرآف پاکستان کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کل الحمراآرٹ گیلری میں کیاجائیگا ، افتتاح ارجنٹائن کے سفیر کرینگے ۔ نمائش میں فوٹو جرنلسٹ kenjiro sato کی بنائی ہوئی تصاویرآویزاں کی جائیں گی جس میں پاکستان کے مختلف رنگوں کو ناظرین کے سامنے پیش کیاجائیگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے