کم وقت میں’ تربوز‘ کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

تربوز کاٹنا بہت سے لوگوں کیلئے ایک مشکل کام ہوسکتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تو یہ کام پلک جھپکتے بھی ممکن ہوسکتا ہے۔

امریکی کوکنگ شو میں شریک ایک شخص نے بھی ایسا ہی کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے صرف 18اعشاریہ19سیکنڈ میں تربوز کاٹ کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

میٹ جونز نامی شخص نے تیز دھار والی چھری کا استعمال کرتے ہوئے تربوز پر انتہائی تیزی کے ساتھ پے در پے وار کیے اور اسے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے