گوادر ، مالا کنڈ اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر، سوات اور مالا کنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز گوادر کے مشرق میں بحیرہ عرب میں تھا جس کی گہرائی 18 کلو میٹر تھی۔

اس کے علاوہ مالاکنڈ، سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے