11جنوری کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کاتاریخی افتتاح ہوگا، ایس ای سی پی

سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ 11 جنوری کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاتاریخی افتتاح ہوگا۔

اعلامئے کے مطابق لاہور اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ رائٹ انٹائٹل سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شامل کرلیا گیا ہے۔

چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کا کہنا ہے کہ 11 جنوری سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا آغاز کردیا جائےگا، اسٹاک مارکیٹوں کےادغام سےمارکیٹ مستحکم ہوگی، ٹریڈنگ کا حجم بڑھےگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے