ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اے ڈی بی کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو رہی ہے اور رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی […] Read more
اسلام آباد: روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔ پاکستان اور روس کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہو رہا ہے، روس کا 64 رکنی اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا اور روس نے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور باہمی تجارت کے […] Read more
پاکستان میں ڈالر کی قدر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی اور روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قدر 155 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی لین دین 10 پیسے کم ہوکر 154روپے 96 پیسے پر بند ہوئی۔ اس کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ […] Read more
وفاقی وزرات خزانہ کے مطابق ترقیاتی فنڈز کم خرچ ہونے سے مرکز اور صوبوں کے اکاؤنٹ سرپلس میں گئے۔ وزارت خزانہ کا اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں صوبوں نے مجموعی طورپر 202 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کم خرچ کیے جس کے […] Read more
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے مزید مہنگی کر دی۔ نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عوام پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے یہ فیصلہ جولائی ستمبر 2019-20 کی پہلی سہ […] Read more
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے دی گئی، پاکستان کو خصوصی پالیسی کی بنیاد پر قرض کی رقم فوری […] Read more
معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لُک (مستقبل کا منظر نامہ) منفی سے مستحکم کردیا۔ موڈیز کی جانب سے جن بینکوں کا آؤٹ لُک منفی سے مستحکم کیا گیا ہے ان میں نیشنل بینک آف پاکستان سمیت دیگر 4 بینک (حبیب بینک لمیٹڈ، الائیڈ بینک لمیٹڈ، مسلم […] Read more
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے پاکستان میں معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں آئی ڈی بی کے کردار کو سراہا۔ ان […] Read more
گلگت بلتستان میں نسالو ایک ایسی شاندار رسم ہے جس کا سال بھر مجھے انتظار رہتا ہے. ماہ دسمبر کے شروع سے ہی اس رسم کا آغاز ہوتا ہے. حسب طاقت لوگ گائے، بیل،بھینس، بکرا بکری اور یاک وغیرہ ذبح کرتے ہیں. اور سال بھر کے لیے خشک گوشت کا انتظام کرتے ہیں.آجکل دسمبر کے […] Read more
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائےخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ موڈیز کی جانب سے پاکستان کا آؤٹ لُک (مستقبل کا منظر نامہ) منفی سے مستحکم کرنا ملک کے معاشی استحکام میں حکومت کی کامیابی کی تائید ہے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ موڈیز کے اقدام نے […] Read more