آپ لاہور سے ہی ہیں کیا؟ نہیں میں بہاولپور سے ہوں، لاہور یو ای ٹی میں پڑھنے آیا تھا اور یہیں ہو کر رہ گیا.. شائید یہ لاہور کا خاصہ ہے یا میری طبیعت، کچھ بھی کہا جا سکتا ہے. تعلیم انجینئیرنگ میں، پیشہ معلم کا، یہ کیا ماجرہ ہے؟ ہاں یہ دلچسپ بات ہے. […] Read more
برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو (آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج) نے آج 53 پاکستانی اسکالرز کو باضابطہ طور پر برطانوی چیوننگ اسکالر شپ سے نوازا۔ یہ اسکالر شپ تعلیمی سال 2019/2020 کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ اسکالر شپ کے لیے اسکالرز کا انتخاب ایک انتہائی مسابقتی طریقہ کار کے ذریعے کیا گیا۔ […] Read more
دوہری شہریت کے حامل افراد کو یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ جب چاہیں ایک ملک میں رہیں اور جب دل چاہے دوسرے ملک میں رہیں۔ دونوں ملکوں میں اسے بنیادی حقوق حاصل ہوتے ہیں۔ انسان ترقی پذیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک کی طرف ہجرت کرتے ہیں اور ہجرت کا یہ عمل صدیوں […] Read more
آج کا استاد۔۔۔۔ پڑھتا جا، شرماتا جا۔۔۔ ماضی کے جھروکوں سے اگر ہارون الرشید اور مامون الرشید کو شہرت ملی تھی تو اس کا ایک بڑا حصہ استاد کے ہاتھ آیا تھا۔ گویا شاگردوں نے ایک دوسرے پر سبقت لی کہ جوتا کون استاد تک پہنچائے گا۔۔۔ اسلام میں استاد کو بہت بڑا مقام حاصل […] Read more
کہتے ہیں جو کچھ بھی وقوع پذیر ہوتا ہے اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے۔اور ہر انسان دوسرے انسان سے سیکھتا ہے۔ اگر انسان یہ کہنا شروع کر لے کہ اسے سب معلوم ہے اور جس علم کا احاطہ اس نے کر رکھا ہے کسی اور کے پاس ایسا علم قطعی […] Read more
رپورٹ (محمد حسین) نیویارک کے علاقے فریش میڈو میں پندرہ جنوری کو لاہور سے تعلق رکھنے والے شخص جواد حسین نے انتہائی بے دردی سے چھریوں سے وارکر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا جب کہ ماں کو بچانے کے لیے باپ کو روکنے کی کوشش کرنے پر اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی پر چھریوں […] Read more
احتساب عدالت نےسابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنادی جب کہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ اس […] Read more
معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان کے معروف انگریزی اخبار ’’ڈان‘‘ کے خلاف مہم جاری ہے اور اس وقت ٹوئیٹر پر#IndianDawnHerald کا ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کرنے والے اکثر اکاؤنٹس ڈان اور اس کے ایک معروف میگزین ہیرالڈ کو ’’غدار‘‘ ، ’’ملک دشمن ‘‘ اور ’’ بھارتی سرمائے […] Read more
بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے دوران دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک جبکہ 200 کے قریب لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابق یہ لڑائی تورنگ دریا کے کنارے واقع بسوا اجتماع گاہ پر تسلط جمانے کے لیے دو گروپوں میں برپا ہوئی […] Read more
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک امریکہ میں انتہاپسندی اور اسلاموفوبیا کے خلاف اور امن، انصاف اور یگانگت پر مبنی معاشروں کے قیام کے لیے Reclaiming Intellectual Primacy & Promoting Just & Peaceful Societies کے عنوان سے 8 اکتوبر 2018 کو ایک عالمی اعلیٰ سطحی کانفرنس منعقد ہوئی۔ یہ عالمی کانفرنس چار بین الاقوامی مسلم تنظیموں؛ […] Read more