دنیا بھر میں کروڑوں صارفین پیغامات اور کالز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں اور ان صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ بھی ہوتا جارہا ہے لیکن آئندہ سال بہت سے صارفین اس ایپ کے استعمال سے محروم ہوجائیں گے۔ ایسے تمام صارفین جو ونڈوز فون چلانے کے شوقین ہیں […] Read more
معروف میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ نے رواں سال صارفین کو تحفظ اور سہولت فراہم کرنے کے لیے بے شمار حیرت انگیز اقدامات کیے ہیں۔ پیغامات کی راز داری، فنگر پرنٹ لاک، سیلف ڈسٹرکٹو میسج اور دیگر نئے فیچرز کے بعد اب واٹس ایپ نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین […] Read more
ورجینیا: ایک حالیہ رپورٹ میں امریکی تفتیشی ادارے ’’ایف بی آئی‘‘ نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی جدید قسم کا اسمارٹ ٹیلی ویژن ہے تو وہ بظاہر انہیں تفریح فراہم کرتے ہوئے ان کی جاسوسی بھی کرسکتا ہے۔ بتاتے چلیں کہ اسمارٹ فون کی طرح اسمارٹ ٹی وی بھی […] Read more
گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی گوگل کی سرپرست کمپنی الفابیٹ کے بھی سربراہ بن گئے۔ سندر پیچائی کو یہ عہدہ گوگل کے شریک بانیان لیری پیج اور سرگے برن کی جانب سے گوگل کی پیرنٹ کمپنی الفابیٹ کے سی ای و اور صدر کے عہدوں سے مستعفی ہونے […] Read more
ٹک ٹاک اور اس کی چینی مالک کمپنی “بائٹ ڈانس” نے غیر واضح پرائیویسی پالیسی بھی بنا رکھی ہے، امریکا میں دائر کیس میں الزام— معروف ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر صارفین کی بڑے پیمانے پر معلومات حاصل کرکے خفیہ اور غیرقانونی طور پر چین کو فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کیلیفورنیا […] Read more
دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جو کہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اُڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حال ہی میں دنیا کی پہلی زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اُڑنے والی ’Fly And Drive Car‘ نمائش کے لیے پیش کی […] Read more
جانوروں کی فلاح و بہبود کی کمیونٹی ’Save Our Strays‘ ایس او ایس کی جانب سے خطرے میں پھنسے جانوروں کے بچاؤ کے لیے موبائل فون ایپلیکیشن کا آغاز کر رہی ہے۔ ایس او ایس کے مطابق پاکستان میں جانوروں کے بچاؤ کے لیے یہ پہلی ریسکیو ایپلیکیشن ہے۔ یہ ایپ خطرے اور مشکل میں […] Read more
سڈنی: آسٹریلیا کے قریب سمندر کی گہرائی میں موجود مونگے اور مرجانی چٹانوں پر ایک دلچسپ تجربے میں لاؤڈ اسپیکر نصب کرکے خاص آوازیں خارج کی گئی ہیں۔ توقع ہے کہ اس طرح نوجوان مچھلیاں اور آبی حیات وہاں آئیں گی اور کورال دوبارہ جی اٹھیں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ ماحولیاتی تبدیلی سے سمندر […] Read more
نیویارک: اسمارٹ فون کی طرح ڈرون بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے مرصع ہوکر آئے دن خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں، اب ڈرون کو جیٹ طیارے کی طرح بنا کر تیز رفتار پرواز کا ایک اہم تجربہ کیا گیا ہے۔ ڈیلاس میں واقع فیوژن فلائٹ نامی کمپنی نے کواڈ کوپٹر ڈرون پر جیٹ انجن لگا […] Read more
صوبہ خیبر پختونخوا میں گم شدہ بچوں کی بازیابی کے لیے ’میرا بچہ الرٹ‘ موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی۔ بچے کی گمشدگی کی صورت میں رپورٹ ’میرا بچہ الرٹ‘ ایپ پر رجسٹر کی جا سکے گی، ایپلی کیشن میں گم شدہ بچے کی تصویر اور دیگر تفصیلات درج کرنے کی سہولت بھی ہے۔ […] Read more