اداکارہ بابرہ شریف کا چڑیا گھر کا دورہ

babra2فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے گز شتہ روز لاہور چڑیا گھر کا دورہ کیا جہا ں انہو ں نے لاہور چڑ یا گھر میں گود لئے گئے شیر کے بچے ’’شینکو ‘‘ کے ساتھ وقت گزارا ۔

بابرہ شریف نے 15 روز کا شیر کا بچہ گود لیا تھا جس کو ملنے کے لئے وہ گز شتہ روز لاہور چڑ یا گھر آ ئیں ۔واضح رہے کہ اداکارہ نے ایک سال کے اخراجات جو دو لاکھ بنتے تھے وہ ادا کر دئیے تھے انہو ں نے شیر کا بچہ ایک سال کے لیے گود لیا ہے۔

دریں اثنا انہوں نے اپنے پالتو طو طے کا بھی لاہور چڑیا گھر کے ڈاکٹرو ں سے معائنہ کروایا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے