منشیات کی روک تھام کے حوالے سے "زندگی” ایپ متعارف

اسلام آباد: حکومت نے منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف کروادی۔

وفاقی حکومت نے ملک میں منشیات کی روک تھام اور اس حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینے کے لیے ایپ متعارف کروائی ہے جس کا نام ’زندگی‘ رکھا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان آج “زندگی” ایپ کا افتتاح کریں گے۔

ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق “زندگی” ایپ کا مقصد منشیات سے پاک معاشرے کا قیام ہے، موبائل ایپ میں منشیات کے استعمال کے خطرات سے متعلق معلومات ہوں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے