میرغضنفرعلی خان کو گلگت بلتستان کا نیا گورنرتعینات کرنے کا فیصلہ

mirوزیراعظم میاں نوازشریف نے برجیس طاہرکی جگہ میرغضنفرعلی خان کوگلگت بلتستان کانیاگورنرتعینات کرنے کافیصلہ کیاہے۔

ذرائع کے مطابق مجوزہ نئے گورنرمیرغضنفرعلی خان نے گزشتہ روزیہاں وزیراعظم سے ملاقات بھی کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے گورنرگلگت بلتستان کی تبدیلی سے متعلق برجیس طاہرکوبھی باضابطہ آگاہ کردیاگیاہے،

اس ضمن میں نوٹیفکیشن آئندہ چندروزمیں جاری ہونے کاامکان ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے