About the author

One Comment

  1. 1

    Kamran Rafi

    اگر مصنف یہ بھی بیان کردیتے کہ رسول اللہ صلی اللہ وسلم کے زمانے میں کون کون سے ‘مزامیر’ استعمال ہوتے تھے کون کون سے آپ کے سامنے بجائے گئے اور آپ نے منع نیہں فرمایا اور کن کن سے منع فرمایا تو قاری کو نتیجہ اخذ کرنے میں زیادہ سہولت رہتی- جتنی بھی روایات مصنف نے بیان کی ہیں ان میں دف کا ذکر آیا ہے جس کے مباح ہونے پر بلعموم اتفاق ہے بچیوں یا ماہر فن ٘مغنیات کے اختلاف کے ساتھ۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ