کراچی سے ائیر ایمبولینس ایک "مریض” کو لیکر لندن روانہ

لندن سے دنیا نیوز گروپ کے ساتھ وابستہ صحافی اظہر جاوید نے خبر دی ہے کہ کراچی سے ایک ائیر ایمبولینس نے ایک مریض کو لیکر لندن کے لیے اپنے سفر کا آغاز کیا ہے . مریض کے بارے معلوم نہیں کہ وہ کون ہے تاہم یہ ائیر ایمبولینس صبح 7:50 پر لوٹن ائیر پورٹ پر لینڈ کرے گی .

اس سما نیوز کے ساتھ وابستہ صحافی سنجے سدھوانی نے ٹویٹ کی کہ ائیر ایمبولینس کن لوگوں کو کہاں لیکر گئی ہے .

معروف اینکر پرسن اجمل جامی نے ٹویٹ کی کہ ائیر ایمبولینس ایک بڑے بزنس مین کو علاج کے لیے لندن لیکر گئی ہے .

ٹویٹر بھی اکثر لوگوں نے اس شبہے کا اظہار کیا کہ ممکن ہے کہ یہ مریض آصف علی زرداری ہوں .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے