کراچی میں ڈان نیوز کی ڈی ایس این جی پر حملہ

کراچی……… کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈان نیوزکی ڈی ایس این جی وین پرفائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ حیدری مارکیٹ کےقریب پیش آیا جہاں ڈان نیوزکی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔

فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے