وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب سے مختصر ملاقات

پیرس میں وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مود کی مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے نواز شریف کے پاس آکر مصافحہ کیا بات چیت کی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات دوستانہ ماحول میں ہوئی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نوازشریف کچھ دیر ایک ہی صوفے پر ساتھ بیٹھے اور بات چیت کی، کانفرنس سے واپسی پر مودی نے وزیراعظم سے ایک بار پھر گرم جوشی سے مصافحہ کیا۔

ملاقات کے حوالے سے سفارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران گرمجوشی نظر آئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے