سندھ حکومت نے صوبے میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے صوبے میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں عید تعطیلات 31 جولائی سے 2 اگست تک ہوں گی۔

اس سے قبل وفاقی حکومت نے بھی عید الاضحیٰ پر 3 دن کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا تھا اور یہ چھٹیاں بھی جمعہ 31 جولائی، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے