برطانوی مجسمہ ساز ہنری مور کا بنایا ہوا مجسمہ 27لاکھ ڈالر میں نیلام

برطانیہ کے معروف ترین مجسمہ سازوں میں شمار کئے جانے والے آنجہانی ہنری مور کا بنایا ہو نایاب ا مجسمہ لندن میں ہونے والی ایک نیلامی میں فروخت ہو گیا۔

Umbilicusنامی یہ مجسمہ آرٹ کے ایک دیوانے نے27لاکھ امریکی ڈالر میں خرید اہے۔مجسموں کے نیلامی کی یہ تقریب’ کرسٹیز‘نامی نیلام گھرمیں منعقد کی گئی جہاں ہنری مور کے مجسمے سمیت 5مزید مختلف فنکاروں کے آرٹ کے نمونے نیلام کئے گئے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے