الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے 2019 اور 2020 کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ارکان کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی ہے۔

مقررہ تاریخ تک اثاثوں کی تفصلات جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کر دی جائے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے