اطلاع ملی کہ محرم کے دوران فرقہ واریت کےشعلے بھڑکانے کی کوشش کی گئی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔

اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں عاشورہ کو پرُامن طور پر منانے پر قوم کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع ملی ہے کہ محرم کے دوران فرقہ واریت کےشعلے بھڑکانے کی کوشش کی گئی، فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف اب سخت ایکشن لوں گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے