ثانیہ کے نخرے ،تقریب میں شرکت کیلئے چارٹرڈ جہاز کا مطالبہ

بھارتی ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا کے بھی نخرے شروع ہو گئے جنہوں نے مدھیہ پردیش کی حکومت سے سالانہ سپورٹس ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کیلئے 75 ہزار روپے کی بیش قیمت میک اپ کٹ اور چارٹرڈ طیارے کا مطالبہ کرڈالا اور فرمائشیں پوری نہ ہونے پر تقریب سے غیر حاضر رہیں۔

ان کی پرسنل اسسٹنٹ کی جانب سے یہ بات بھی منتظمین تک پہنچائی گئی کہ ثانیہ کے ساتھ آنیوالے 5لوگوں کیلئے بزنس کلاس کے ٹکٹ بھی دئیے جائیں۔سپورٹس ڈیپارٹمنٹ آفیشل نے بتایا کہ ٹینس سٹار کے مطالبات ناجائزتھے جو رد کردئیے گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے