تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے

تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے۔

مولانا عبد الرحمان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد تھے۔

رپورٹ کے مطابق 80 سالہ مولانا عبدالرحمان طویل عرصے سے علیل تھے اور ان کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم مدرسہ عربیہ رائے ونڈ کے پہلے فضلاء میں سے تھے اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے استاد تھے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے